نگران وزیراعلی سندھ کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام فائنل کرلئے
کراچی(این این آئی) نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔سندھ میں پارلیمانی جماعتوں کا نگراں وزیراعلی کے لیے مختلف ناموں پر غور جاری ہے تاہم تاحال کسی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ قائد ایوان مراد علی شاہ اور قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے درمیان تاحال رسمی… Continue 23reading نگران وزیراعلی سندھ کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام فائنل کرلئے