میرے حلقے کے تین ٹکڑے کیوں کئے گئے ؟ سعد رفیق نے الیکشن کمیشن پرسنگین الزم عائد کردیا،ایک کے بجائے 2حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں آج بروز پیر قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 131 اور این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانگا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading میرے حلقے کے تین ٹکڑے کیوں کئے گئے ؟ سعد رفیق نے الیکشن کمیشن پرسنگین الزم عائد کردیا،ایک کے بجائے 2حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان











































