منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

حمزہ شہباز،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران اور ڈرائیور سرور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج ،انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے داماد علی عمران اور ڈرائیور سرور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔مقدمہ عائشہ احد کی مدعیت میں تھانہ جنوبی چھاونی میں درج کیا گیا۔حمزہ شہباز سے 16 اپریل 2010 میں بمطابق شریعت محمدی شادی ہوئی، 16 فروری 2011 کو ڈرائیور سرور بھیج کر مجھے نیا گھر دکھانے کا بہانا کر کے بلایا،مقدمہ تشدد، حبس بے جا اور چھینا جھپٹی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔178

ڈی ماڈل ٹاون میں حمزہ شہباز اور علی عمران پہلے سے موجود تھے، دونوں ملزمان نے میرا موبائل پرس، اور قیمتی زیورات اتار لیے، سادہ کاغذات اور اسٹام پیپر پر دستخط سے انکار پر زدو کوب اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میری بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی، تشدد سے کپڑے پھٹ گئے اور شور مچانے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے، اہلیان علاقہ کے جمع ہونے پر دونوں فرار ہو گئے،



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…