کراچی، حیدرآباد ، میر پورخاص،نواب شاہ،سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد ،سندھ کو 7ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا،حکومت سے تحریری جواب طلب
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں 7 ریاستیں بنانے سے متعلق سندھ حکومت کو تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی، بینچ کے روبروسندھ کو 7 ریاستیں بنانے سے متعلق سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شبیر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ یہ درخواست ناقابل سماعت ہے۔زائد صوبے بنانے سے متعلق خاص… Continue 23reading کراچی، حیدرآباد ، میر پورخاص،نواب شاہ،سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد ،سندھ کو 7ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا،حکومت سے تحریری جواب طلب