وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عمران خان کے الیکشن لڑنے پر پابندی؟ سیتا وائٹ کیس عدالت میں پہنچتے ہی بڑا حکم جاری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔عبدالوہاب بلوچ نامی شہری کی جانب سے عمران خان کے خلاف ریٹرننگ افسر کے پاس درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جو… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عمران خان کے الیکشن لڑنے پر پابندی؟ سیتا وائٹ کیس عدالت میں پہنچتے ہی بڑا حکم جاری











































