منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی، اٹک، جڑانوالہ اور بنوں کے کھلاڑیو ں نے بنی گا لہ کے درو دیوار ہلا دیئے،عمران خان فیصلہ بدلنے پر مجبور،بڑا اعلان کردیا

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آ ئی این پی)پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کی رہائش گاہ کے باہر گزشتہ دو روز سے جاری احتجاج ختم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق تحر یک انصاف کی جا نب سے ٹکٹو ں کی غیر منصفا نہ تقسیم کے معا ملہ پر کا رکنو ں اور رہ نما ؤ ں نے شد ید احتجاج کیا تھا،پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 100 سے امیدوار سلطان ڈوگر نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین کی یقین دہانی پر سلطان ڈوگر نے

کارکنوں کو بنی گالہ کا راستہ کھولنے کا کہہ دیا جس کے بعد گزشتہ دو روز سے جاری دھرنا ختم ہو گیا۔پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض کارکن اور امیدوار گزشتہ دو روز سے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ڈیرہ جمائے بیٹھے تھے۔ احتجاج میں راولپنڈی، اٹک، جڑانوالہ اور بنوں کے کھلاڑی بھی شریک تھے۔ کارکنوں نے رات بھی بنی گالہ کے باہر ہی گزاری۔ ناراض کارکنوں اور امیدواروں نے احتجاج کے دوران ٹکٹ دو ٹکٹ دو کے نعرے بھی لگائے۔( ض ا)



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…