ٹی وی سکرینوں تک محدود کاغذی لیڈر اب عوام کو نئے وعدوں کے ذریعے ورغلا رہے ہیں،پختون حقیقت جان چکے ہیں، امیر حیدر خان ہوتی کا دعویٰ
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ صوبے کے عوام باچاخانی چاہتے ہیں 5سال تک جھوٹ بولنے والوں کا یوم حساب قریب آچکاہے مخالفین اے این پی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں، ٹی وی سکرینوں تک محدود کاغذی لیڈر اب عوام کو نئے وعدوں کے ذریعے ورغلا رہے… Continue 23reading ٹی وی سکرینوں تک محدود کاغذی لیڈر اب عوام کو نئے وعدوں کے ذریعے ورغلا رہے ہیں،پختون حقیقت جان چکے ہیں، امیر حیدر خان ہوتی کا دعویٰ











































