ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسمانی بجلی نے پاکستان کے اہم شہروں میں تباہی مچا دی،متعدد افراد جاں بحق

datetime 10  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ، ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ہے ۔

شدید طوفان اور ژالہ باری کے بعد آسمانی بجلی نے ژوب اور ڈیرہ بگٹی کے کئی خاندانوں میں صف ماتم بچھا دی۔ڈیر بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ژوب میں طوفان کے بعد بجلی گرنے سے ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔۔زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…