ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان مسلم ن کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی ، بڑی پارٹی نے ضم ہونے کا اعلان کر دیا ، سیاسی میدان میں ہلچل

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی بڑی کامیابی ،پاکستان جسٹس پارٹی نے ضم ہونے کا اعلان کر دیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما اس وقت پارٹی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں جس میں بڑی بغاوت جنوبی پنجاب میں دیکھنے کو آئی ۔ تاہم ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری آئی ہے کہ پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ ن میں انضمام کا اعلان کر دیا ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستان جسٹس پارٹی کے سربراہ معروف قانون دان ملک منصف اعوان ہیں ۔ تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پارٹی کا نام بھی اس اس سے ملتا جلتا ہے لیکن یہ دونوں جماعتیں الگ الگ ہیں ۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی پارٹی کا نام جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…