ریکوری؛ ٹیکس چوروں کی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔جن ٹیکس چوروں کے خلاف کیس ثابت ہوچکے ہیں اور تمام قانونی فورمز سے ایف بی آر کے حق میں فیصلے آچکے ہیں ان سے بھی ریکوری تیز کرنے کی ہدایات کردی گئیں، چوری شدہ ٹیکس… Continue 23reading ریکوری؛ ٹیکس چوروں کی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ