شیخ رشید نے راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا کرنے کیلئے کمر کس لی،عمران خان سے کیا مطالبہ کردیا؟
راولپنڈی(سی پی پی )شیخ رشید نے راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کا صفایا کرنے کے لیے کمر کس لی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے اپنی مرضی کے پی ٹی آئی امیدوار میدان میں لانے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو راولپنڈی کی سیاست میں مرکزی حیثیت حاصل ہے کہا… Continue 23reading شیخ رشید نے راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا کرنے کیلئے کمر کس لی،عمران خان سے کیا مطالبہ کردیا؟