مریم نوا ز کاریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر حیرت انگیز ردعمل، سوال کرنے والے دیکھتے رہ گئے ، دلچسپ صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)پیر کو احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر جب مریم نوازعدالت سے باہرآئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیاریحام خان سے کبھی آپ کارابطہ ہوا ہے؟۔صحافی کے سوال پر مریم نواز نے تردید کی نہ تصدیق ، جواب دیا کہ اس سوال کو چھوڑیں… Continue 23reading مریم نوا ز کاریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر حیرت انگیز ردعمل، سوال کرنے والے دیکھتے رہ گئے ، دلچسپ صورتحال