خدمت، امانت، دیانت اور شفافیت ہماری جماعت کا نصب العین ہے، شہباز شریف
لاہور (آئی این پی) صدر (ن)لیگ شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدمت، امانت، دیانت اور شفافیت ہماری جماعت کا نصب العین ہے، (ن) لیگ ملک یک سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے، مسلم لیگ (ن) نے خدمت کی سیاست کو پروان چڑھایا۔پیر کو شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس… Continue 23reading خدمت، امانت، دیانت اور شفافیت ہماری جماعت کا نصب العین ہے، شہباز شریف