25 جولائی کو الیکشن نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟چوہدری نثارعلی خان سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ پارٹی نے کیا اور پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہی ہمارا فیصلہ ہوگا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کاعذات نامزدگی میں ٹیمپرنگ نہیں کی گئی،… Continue 23reading 25 جولائی کو الیکشن نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟چوہدری نثارعلی خان سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل بھی سامنے آگیا











































