اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے پر رضا مند ہو گئے تھے لیکن آخری وقت میں چوہدری نثار نے مریم نواز کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ فیصلہ تبدیل ہو گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے ناراض سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان کو ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی ٹکٹ دینے کے لیے رضا ہو گئے تھے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے لیے قائل کر لیا تھا اور میاں نواز شریف بھی چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے پر رضا مند ہو گئے تھے، رپورٹ کے مطابق لیگی رہنماؤں

سے میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ اس لیے چوہدری نثار کو ٹکٹ دے رہا ہوں کہ ان سے تیس سال کا تعلق ہے، میاں نواز شریف کے اس اعلان پر لیگی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا تھا لیکن بعد میں چوہدری نثار کے بیانات نے حالات خراب کر دیے اور خصوصا مریم نواز کے حوالے سے بیان جس میں عورت کی حکمرانی کے حوالے سے بات کی گئی تھی جلتی پر تیل کا کام کیا اور نواز شریف نے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…