گزشتہ انتخابات میں 3200ووٹ لینے والے کو ٹکٹ جاری کردیا جبکہ میں نے 19,000ووٹ حاصل کئے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد /منڈی بہاؤ الدین (این این آئی)منڈی بہاؤ ا لدین تحریک انصاف کے ضلعی صدر لیاقت علی رانجھا نے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے ٹکٹ نہ دینے پر پارٹی قیادت سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک اور پارٹی کی تحریکوں کے دور ان جیلوں میں… Continue 23reading گزشتہ انتخابات میں 3200ووٹ لینے والے کو ٹکٹ جاری کردیا جبکہ میں نے 19,000ووٹ حاصل کئے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا مطالبہ کردیا











































