خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیلئے نوشہرہ میں ہم نام پرویز خان خٹک مسئلہ بن گیا،دلچسپ صورتحال
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے لئے نوشہرہ میں ہم نام پرویز خان خٹک مسئلہ بن گیا،ہم نام کی بجائے سابق وزیراعلیٰ کو الیکشن ٹریبونل میں طلب کرلیا گیا،سابق وزیراعلیٰ کے وکیل نے ٹریبونل میں صفائی پیش کردی ۔خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اپنے ہی حلقے میں ہم نام… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیلئے نوشہرہ میں ہم نام پرویز خان خٹک مسئلہ بن گیا،دلچسپ صورتحال











































