ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیلئے نوشہرہ میں ہم نام پرویز خان خٹک مسئلہ بن گیا،دلچسپ صورتحال

datetime 26  جون‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے لئے نوشہرہ میں ہم نام پرویز خان خٹک مسئلہ بن گیا،ہم نام کی بجائے سابق وزیراعلیٰ کو الیکشن ٹریبونل میں طلب کرلیا گیا،سابق وزیراعلیٰ کے وکیل نے ٹریبونل میں صفائی پیش کردی ۔خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اپنے ہی حلقے میں ہم نام نے الیکشن ٹربیونل کو بھی چکرا دیا ۔

نوشہرہ کے رہائشی پرویزخان خٹک کے بجائے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ٹریبونل میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا،سابق وزیر اعلیٰ کے وکیل نے الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوکر صفائی پیش کی ،نوشہرہ کے رہائشی اور سابق وزیراعلیٰ کے ہم نام پرویز خان خٹک کے ذمے ایس این جی پی ایل کے لاکھوں روپے واجب الادا ہیں ،سابق وزیر اعلیٰ کے ہم نام پرویزخان خٹک بھی پی کے چونسٹھ سے امیدوار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…