بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا آغاز عید الفطر کے دنوں میں ہو گا۔ ترجمان خالد محمود ملک نے پیشن گوئی کی ہے کہ درجہ حرارت میں فرق کی وجہ سے جون کے وسط میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس کے بعدموسم خوشگوار… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی