جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ،کیپٹن (ر) محمد صفدرکا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 5  جولائی  2018 |

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا جو بھی فیصلہ آئے پاکستان کے باشعور عوام پہلے کی طرح اس فیصلے کو بھی مسترد کر دیں گے،مسلم لیگ (ن) ووٹ اور عدلیہ کے تقدس کی بحالی ،مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مشن جاری رکھے گی۔۔جمعرات کو مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ میاں نواز شریف اور ان کا خاندان قیدوبند کی

صعوبتوں سے گھبرانے والا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کیخلاف جو کچھ ہو رہا ہے عوام اس سے اچھی طرح باخبر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز ضرور واپس آئینگے۔انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا جو بھی فیصلہ آئے پاکستان کے باشعور عوام پہلے کی طرح اس فیصلے کو بھی مسترد کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ووٹ اور عدلیہ کے تقدس کی بحالی اور مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مشن جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…