چیف جسٹس نے اداکارہ لیلیٰ کو بھی انصاف فراہم کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے فلمسٹارلیلی سے مبینہ فراڈ کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر ملزم شاہد نے ضمانت نہیں کرائی توحراست میں لیا جائے۔اس موقع پر اداکارہ لیلیٰ نے عدالت کو یقین دہانی کروائی کہ ملزم بنک ڈیفالٹرہے ،وہ اپنی بات ثابت نہ کرسکی تو شوبز اور… Continue 23reading چیف جسٹس نے اداکارہ لیلیٰ کو بھی انصاف فراہم کردیا