ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’لوگو !لوٹوں کی عزت کرو، اسے حقیر نہ سمجھو‘‘ عوام کے احتجاج میں پھنسے تحریک انصاف کے انتخابی امیدوار نور عالم خان کا انوکھا خطاب،ووٹرز کو لوٹے سیاستدان کی افادیت سمجھاتے ہوئے کیا کچھ کہتے رہے، جان کر عمران خان بھی اپنا سر پیٹ لینگے

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں تحریک انصاف کے امیدوار نور عالم خان عوام کے نرغے میں پھنس گئے، ’’لوٹے لوٹے ‘‘کے نعرے لگنے پر نور عالم خان نے ووٹرز کو لوٹے کی افادیت پر لیکچر دے ڈالا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں تحریک انصاف کے امیدوار نور عالم خان عوام کے نرغے میں پھنس گئے۔ اس دوران ووٹرز نے

نور عالم خان کا گھیرائو کرتے ہوئے ’’لوٹے لوٹے‘‘کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔ عوامی نرغے میں خود کو پھنسا دیکھ کر نور عالم خان نے لوٹے کی افادیت پر لیکچر دینا شروع کر دیا۔ نور عالم خان کا کہنا تھا کہ لوگو! لوٹے کی قدر کرو، اسے حقیر مت سمجھو، لوٹا تو پیدائش کے وقت نہلانے کے کام آتا ہے، مردے کو غسل بھی لوٹے سے دیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…