اہم شہروں میں طوفانی بارشیں،انتظار کی گھڑیاں ختم ،پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز کب ہورہاہے، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کی رات سے جمعرات تک شدید بارشیں ہوں گی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی، مری میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بھی بارشیں ہوں… Continue 23reading اہم شہروں میں طوفانی بارشیں،انتظار کی گھڑیاں ختم ،پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز کب ہورہاہے، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی