اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب کی اکنامک سٹی کہلانے والے شہر جازان پر خوفناک حملہ کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2018 |

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی فورسز نے جازان کی جانب داغے گئے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے گزشتہ روز یمن سے حوثی باغیوں کے جنوب مغربی شہر جازان کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔حوثیوں کے

زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے قبل ازیں یہ اطلاع دی تھی کہ بدر ۔1 میزائل سے جازان اکنامک سٹی کو ہدف بنایا گیا تھا ۔یمن کے دارالحکومت صنعاء اور بعض دوسرے شہروں پرقابض باغیوں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی شہروں کی جانب بیسیوں میزائل داغے ہیں۔ان میں سے بیشتر کو سعودی عرب کی دفاعی فورسز نے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…