نگران وزیراعظم کون ہوگا؟عبداللہ حسین ہارون، ڈاکٹر شمشاد اختر یا ملیحہ لودھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی نے سابق چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف اور امریکہ میں سابق سفیر جلیل عباسی جیلانی کا نام فائنل کرکے وزیراعظم کو دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے درمیان نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق کئی ملاقاتیں ہوچکی ہیں ٗسید… Continue 23reading نگران وزیراعظم کون ہوگا؟عبداللہ حسین ہارون، ڈاکٹر شمشاد اختر یا ملیحہ لودھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں