پی آئی اے کی ہیری اور میگھن مارکل کو شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت
اسلام آباد( این این آئی )پاکستان کی قومی ائیر لائن نے شاہی جوڑے برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کو شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دیدی ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا،ہم نے… Continue 23reading پی آئی اے کی ہیری اور میگھن مارکل کو شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت