ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کونوازشریف سے ملنے سے روک دیا گیا،آج چھٹی ہے، ملاقات نہیں ہوسکتی، جیل انتظامیہ ،یہ بینک نہیں کہ چھٹی والے دن ملاقات نہیں ہوسکتی، سابق وفاقی وزیرکاشدیدردعمل

datetime 15  جولائی  2018 |

راولپنڈی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری کونوازشریف سے ملنے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے اور محمد نوازشریف سے ملاقات

کی اجازت چاہی جس پر انتظامیہ نے انہیں روکتے ہوئے کہا کہ آج چھٹی ہے ملاقات نہیں ہو سکتی اس پرڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ یہ بینک نہیں کہ چھٹی والے دن ملاقات نہیں ہو سکتی۔جس کے بعد لیگی رہنماء ڈاکٹر طارق فضل چودھری سابق وزیراعظم سے ملاقات کئے بغیر ہی چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…