وفاقی وزیر مذہبی امور ر سردار محمد یوسف کی جانب سے قاری عبد الصمدکوپارلیمنٹ لاجزمیں تراویح پڑھانے سے روکنے کا معاملہ،درحقیقت ہوا کیا تھا؟افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور ر سردار محمد یوسف کی جانب سے پارلیمنٹ لاجزمیں نماز تراویح پڑھانے والے قاری عبد الصمدزبر دستی ہٹا کر اپنے بھانجے کو امامت کے لئے کھڑا کرنے کے معاملے کو ارکان پارلیمنٹ (آج) سپیکر اسمبلی کے سامنے اٹھائیں گے ۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی شب پارلیمنٹ… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور ر سردار محمد یوسف کی جانب سے قاری عبد الصمدکوپارلیمنٹ لاجزمیں تراویح پڑھانے سے روکنے کا معاملہ،درحقیقت ہوا کیا تھا؟افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں