منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو میں کیا کروں گی؟ متنازعہ کتاب منظر عام پر لانے کے بعد ریحام خان نے ایک اور خطرناک اعلان کر دیا

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ چکی ہے اور آن لائن فروخت کا سلسلہ جاری ہے جس میں انہوں نے عمران خان پر شدید تنقید اور نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں، ریحام خان کی کتاب کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف

جی ایم لغاری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر الیکشن میں عمران خان ہار گئے تو وہ ان کی کتاب کی تین ہزار کاپیاں خریدے گا، اس ٹویٹ کے جواب میں ریحام خان نے ایک حیران کن ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو میں اور زیادہ فروخت کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…