ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

دھڑا دھڑ گرفتاریوں کے بعد ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 14  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے نظر بند تمام نون لیگی رہنما ں اور کارکنوں ر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے بتایا کہ چار سو کے قریب مسلم لیگ نون

کے رہنما ں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں، جیل پولیس کو حکم دے دیا گیا ہے کہ تمام نظر بند افراد کو رہا کر دیا جائے۔فیصلہ نگران حکومت کے حکم پر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…