منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سراج رئیسانی کی نمازجنازہ میں شرکت

datetime 14  جولائی  2018 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سراج رئیسانی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے کوئٹہ گئے اور سراج رئیسانی کی نماز جنازہ ادا کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آمی چیف نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ آرمی چیف

نے سانحہ مستونگ میں جان کی بازی ہارنے والے افراد کے اہل خانہ سے بھی اظہار تعزیت کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی کے کارنر میٹنگ میں خود کش دھماکا ہوا تھا ،جس میں 150سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…