ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے ساتھ پہلی رات جیل میں کیا سلوک کیا گیا؟ ان کے غسل خانے میں کیا تھا؟ بیٹے حسین نواز نے سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف اور مریم نواز گزشتہ روز ابو ظہبی سے لاہور پہنچے تو انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، اس سلسلے میں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں

سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے بتایاگیا ہے کہ میرے والد کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا اور غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا، عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی، اس ملک میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستور نہیں لیکن یہ بنیادی حقوق ہیں جن کا روکنا تشدد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…