الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ ڈبل کردیا، اب کتنی رقم ملے گی؟تفصیلات جاری

16  جولائی  2018

پشاور(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ مزید بڑھا دیا ہے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ 32سو روپے سے بڑھا کر6ہزارروپے کردیا گیا ہے پریذائیڈنگ افسران کو رزلٹ کی تصاویر اپنے موبائل سے بھیجنے کی صورت میں 1ہزار روپے اضافی ملے گے صرف ایک کلک پر 85ہزار

پریذائیڈنگ افسران میں 8کروڑ 50لاکھ روپے اس حوالے سے تقسیم کئے جائینگے اور الیکشن کمیشن اعزازیہ کی رقم بڑھانے کے باعث 23کروڑ 88لاکھ روپے کا اضافی بوجھ براداشت کریگی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ریٹرنگ افسران ، آر ایم ایس والے لیپ ٹاپ اوراے سی والے کیمرے میں چلائینگے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…