جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

شہباز اپنے بھائی کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ اس لئے نہیں گئے کیونکہ۔۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشاف نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی انتظامیہ سے کوئی خفیہ ڈیل ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے بھائی نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچے، معروف صحافی سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچنے سے لگتا ہے کہ ان کی انتظامیہ کیساتھ کوئی خفیہ ڈیل ہو گئی ہے۔ شہباز شریف ایک طرف تو

بھائی کی حمایت کر رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بھی بنا کر رکھی جائے اور اس درمیانی راستے سے ن لیگ کو نقصان پہنچا۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ یہ ممکن نہیں چاہے گاڑی جتنی بھی آہستہ رفتار سے چلائی جائے کہ لاہور ائیرپورٹ پر 8بجے تک نہ پہنچا جا سکے۔ نواز شریف کے استقبال کیلئے شہباز شریف سمیت لیگی قیادت کے ائیرپورٹ نہ جانے سے لگا کہ کسی خفیہ ڈیل کے تحت شہباز اور ن لیگی قیادت نے ائیرپورٹ تک جانے کی کوشش ہی نہیں کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…