سعودی عرب قطری بھائیوں کے ساتھ مکمل تعاون کریگا، انہیں عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی
اسلام آباد (آئی این پی ) سعودی سفارتخانے نے عمرے کی ادائیگی سے متعلق قطری عوام کے حقوق کے بارے نشر کی گئیں خبروں پر کہا ہے کہ سعودی عرب نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر تے وقت کہا تھا کہ قطری بھائیوں کے ساتھ مکمل تعاون کریگا، انہیں عمرہ اور حج کی… Continue 23reading سعودی عرب قطری بھائیوں کے ساتھ مکمل تعاون کریگا، انہیں عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی