بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں بھی بڑی کمی، حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 30  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں بھی بڑی کمی، حیرت انگیز تفصیلات جاری،تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر بر قرار ہنے کی صورت

میں ستمبر میں قیمت میں7روپے کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگست میں پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی بیشی نہ ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگر خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر رہا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 7روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…