میرا کاروبار بیرون ملک ہے پاکستان میں میرا کاروبار ہی نہیں ، تحریک انصاف کیخلاف سازش ہورہی ہے ، عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین دعوے کردیئے
اسلام آباد( آن لائن )عمران خان کے دست راست زلفی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف سازش ہو رہی ہے اور میری عمران خان کے ساتھ روانگی کو بلاوجہ ایشو کے طور پر اچھالا جا رہا ہے۔ مجھے6دن کے لئے بیرون ملک روانگی کی اجازت دی گئی اور میں3دن میں واپس آ گیا۔… Continue 23reading میرا کاروبار بیرون ملک ہے پاکستان میں میرا کاروبار ہی نہیں ، تحریک انصاف کیخلاف سازش ہورہی ہے ، عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین دعوے کردیئے