اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہ محمود کو اہم ترین عہدے پر فائز کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق معروف صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کی، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار تھے لیکن اب انہیں سپیکر قومی اسمبلی

کا عہدہ دیا جا رہا ہے۔ اس وقت بنی گالہ میں تحریک انصاف کی قیادت حکومت سازی کے مراحل کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میرٹ پر فیصلے کرنے کی نوید سنائی ہے۔ اس حوالے سے سب سے پہلا نام سپیکر قومی اسمبلی کے لیے شاہ محمود قریشی کا سامنے آیا ہے، دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے سید خورشید شاہ کو سپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…