ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں نئے دور کا آغاز،100دن کا پلان ،ملک کے حالات فوری طورپر بدلنے کا اعلان، تحریک ا نصاف کی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنڈ دادنخان (این این آئی) پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت سے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہو گا ٗ تحریک انصاف ملک میں عام آدمی کے لئے کام کرے گی۔مرکزی ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا پنڈ دادنخان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت سے پاکستان میں نئے دور کا

آغاز ہو گا، تحریکِ انصاف ملک میں عام آدمی کے لئے کام کرے گی، عمران خان کے پاکستان میں کرپٹ عناصر کا کڑا احتساب ہو گا۔فواد چودھری نے کہا کہ جانتے ہیں کہ پاکستان کے بڑے چیلنجز ہیں، مگر لیڈر بھی بڑا ہے، تحریکِ انصاف کا منشور اور 100 دن کا پلان ملک کے حالات بدل کررکھ دے گا، نئے پاکستان میں میرٹ کی حکمرانی ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…