منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا انتخابات 2018ء کے نتائج میں تاخیر اور آر ٹی ایس نظام ناکام ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ ،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے انتخابات 2018ء کے نتائج میں تاخیر اور آر ٹی ایس نظام ناکام ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آرٹی ایس کی ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے پی ٹی آئی نے

توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا ہے۔ذرائع کے مطابق توجہ دلاؤ نوٹس پی ٹی آئی کی سینیٹر اعظم سواتی نے جمع کرایا ۔نوٹس میں مطالبہ کیا گیا کہ آرٹی ایس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…