تحریک انصاف کے مخالف اپوزیشن الائنس نے عہدوں کی بندربانٹ مکمل کرلی، سپیکر قومی اسمبلی کون ہوگا؟ نام کا اعلان، وزیراعظم اور ڈپٹی سپیکر کے امیدواربھی منظور
اسلام آباد( این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے سید خورشید احمد شاہ کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی مسلم لیگ(ن)، ایم… Continue 23reading تحریک انصاف کے مخالف اپوزیشن الائنس نے عہدوں کی بندربانٹ مکمل کرلی، سپیکر قومی اسمبلی کون ہوگا؟ نام کا اعلان، وزیراعظم اور ڈپٹی سپیکر کے امیدواربھی منظور







































