بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کااہم ترین عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان،شہباز شریف کو بڑی پیشکش کردی گئی ، خط لکھ کر مسلم لیگ (ن) کو آگاہ کر دیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے شہباز شریف کی باضابطہ حمایت کا اعلان کردیا اور باقاعدہ خط لکھ کر مسلم لیگ (ن) کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ۔ اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو خط لکھا ،

جس میں اپوزیشن لیڈر کیلئے شہباز شریف کی حمایت کا یقین دلایا گیا ہے۔ خط پر بلاول بھٹو ،خورشید شاہ اور راجہ پرویز اشرف کے دستخط موجود ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ بڑی جماعت کی حیثیت سے قائد حزب اختلاف کا عہدہ (ن) لیگ کا حق ہے اور پیپلز پارٹی شہباز شریف کی حمایت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…