’’میرے بہادر بھائیو اور بہنوں،کھڑے ہو جاؤ ملک اور جمہوریت کیلئے‘‘ مریم نوازکا اڈیالہ جیل سے آڈیو پیغام جاری
اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن سے دو روز قبل جیل سے آڈیو پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے عوام کیلئے جاری کیے جانے والے پیغام… Continue 23reading ’’میرے بہادر بھائیو اور بہنوں،کھڑے ہو جاؤ ملک اور جمہوریت کیلئے‘‘ مریم نوازکا اڈیالہ جیل سے آڈیو پیغام جاری