پاکستان بھارت کے لئے خطرہ بنتا جا رہا ہے ،چین اور پاکستان کے ساتھ جنگ کے بارے میں بھارتی وزیردفاع نے خطرناک اعلان کردیا
نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے ایک بار پھر دھمکی آمیز بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی میں تیزی آنے کا خدشہ ہے جبکہ دونوں ممالک کے ساتھ جنگ خارج ازامکان نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امور دفاع کے وزیر مملکت سبھاش برمرے نے خبردار کیا… Continue 23reading پاکستان بھارت کے لئے خطرہ بنتا جا رہا ہے ،چین اور پاکستان کے ساتھ جنگ کے بارے میں بھارتی وزیردفاع نے خطرناک اعلان کردیا