این اے 120 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر عوام پر برس پڑے،شدید بدتمیزی اور گالیوں کا استعمال،افسوسناک واقعہ
شرقپور(این این آئی)این اے 120 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار رانا تنویرحسین انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے سوالات پر برہم ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 120 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین انتخابی مہم کے سلسلے میں جب شرقپور کے علاقے پرانی بھینی… Continue 23reading این اے 120 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر عوام پر برس پڑے،شدید بدتمیزی اور گالیوں کا استعمال،افسوسناک واقعہ