اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات،اہم معاملات پر بریفنگ
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات،اہم معاملات پر بریفنگ







































