احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی ایک نہ سنی،دھماکہ خیز حکم جاری
اسلام آباد(سی پی پی)احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب لاہور کے حکام نے فواد حسن فواد کاایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں احتساب عدالت میں… Continue 23reading احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی ایک نہ سنی،دھماکہ خیز حکم جاری