ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں تیل کی روزانہ کھپت 6ہزار بیرل ، مقامی ذرائع سے روزا نہ پیدا وارکتنے ہزار بیرل ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان میں تیل کی روزانہ کھپت 6ہزار بیرل ہے پاکستان مقامی ذرائع سے روزا نہ پیدا وار1 ہزار بیرل ہے مالی سال 2017/18میں تیل کی مجموری درمدات 12ارب ڈا لر رہی تفصیل کے مطا بق پاکستان میں تیل کی روزا نہ کھپت آئے روز بڑھتی جا رہی ہے آنے والے 10سا لوں تیل کی کھپت 20ہزار بیرل بڑھ جا ئے پاکستان کو سا لا نہ 40ارب ڈا لر صرف تیل کی مد میں ادا کر نے پڑیں گے

آنے والی حکومت نے تیل کی تلاش کے لیے خصو صی انتظامات نہ کیے تو آنے والے وقتوں میں پاکستان تیل کے حوا لے سے سنگین مشکلات میں گر سکتا ہے ذرائع کے مطا بق پاکستان کے تین صوبوں میں ایسے پوائنٹ موجود ہیں یہاں سے کئی لا کھ بیرل تیل نکالا جا سکتا ہے پاکستان نہ صرف تیل برآمد کر سکتا ہے بلکہ تیل برآمد کر نے والے ملکوں کی لسٹ میں تیسرے یا چو تھے نمبر پر آ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…