منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نامزد ویر اعظم عمران خان کی بڑی خواہش پوری نہیں ہوسکے گی، بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر حلف،ممتاز عالم دین مو لا نا منور دین نے وضاحت کردی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن شیڈول کے مطا بق نامزد ویر اعظم عمران خان 14اگست یوم آزادی کی تقریب میں سلا می نہیں لے سکیں گے تفصیل کے مطا بق عمران خان بطور وزیر اعظم 14اگست کو یو م آزادی کی ہو نے والی تقریب میں سلا می نہیں لے سکیں گے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطا بق نا مزد وزیر اعظم

عمران خان بھارت کے یو م آزادی کے موقہ پر وزیر اعظم کا حلف اُٹھا ئیں گے جید عالم دین مو لا نا منور دین کے مطا بق بھارت کے یوم آزادی کے موقہ پر پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا حلف اُٹھانا برا شگون نہیں ہے اللہ تعا لیٰ پاکستان کی حفا ظت فرما ئے اور نئی متخب ہو نے والی حکو مت کو قوم کی خد مت کر نے کی توفیق دے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…