ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شوہر نے بیوی کے قاتل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

شوہر نے بیوی کے قاتل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا

کراچی(این این آئی)نیو کراچی میں پولیس اورڈاکوئوں کے درمیان گولیوں کی زد میں آکرجاں بحق ہونے والی2 بچوں کی ماں کو آہوں اورسسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔پولیس نے خاتون کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ قتل با السبب کی دفعہ کے تحت پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا۔مقتولہ کے شوہرنے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں… Continue 23reading شوہر نے بیوی کے قاتل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 2بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 2بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی

احمدیار(این این آئی ) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 2بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق محلہ مظفرآباد کے رہائشی محمدآصف عرف بِلا نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا لایا گیا جہاں پروہ زندگی کی بازی ہارگیا ۔بتایا… Continue 23reading گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 2بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی

افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان، کے پی کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان، کے پی کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان و خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان و خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی… Continue 23reading افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان، کے پی کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

فیصل آباد(این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی و رہنماء پی ٹی آئی فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان نیازی کو ایمیگریشن کے دوران نام پاسپورٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے

سکھر(این این آئی)نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے ،گاؤں کے مکین شدید پریشان حال ،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق روہڑی جھانگڑو کی حدود غلام بند کے نواحی گاؤں علی خان تھییم سے نامعلوم چور بجلی فراہم کرنے والا ٹرانسفارمر چوری… Continue 23reading نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے

تشدد کی شکایت کرنے پربیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

تشدد کی شکایت کرنے پربیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک70چار آر میں خاوند نے بھائی سے تشدد کی شکایت کرنے پر نوجوان بیوی مریم کو گولی مار کرقتل کر دیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے نعیم اللہ کی بہن مریم کی شادی عرصہ پانچ سال قبل محمد ساجد سیال سے ہوئی تھی اور محمد ساجد اکثر بیوی کی مارپیٹ کرتا… Continue 23reading تشدد کی شکایت کرنے پربیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

پنجاب میں مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے مفید مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لائیو اسٹاک سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے لائیو اسٹاک سیکٹر کی… Continue 23reading پنجاب میں مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ہم پاکستانی عوام کے منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، افغانستان، پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

لودھراں میں معذور لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

لودھراں میں معذور لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

لودھراں (این این آئی)لودھراں کے مجلدی والا میں معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق معذور لڑکی سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں ہوچکی ہے جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آ ر کے مطابق معذور لڑکی گھرمیں اکیلی تھی ، پڑوسی لڑکے نے ساتھی… Continue 23reading لودھراں میں معذور لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

1 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 12,287